آج رات بزدل بھارت نےپاکستان پر بلااشتعال جارحیت کی جس میں معصوم پاکستانیوں کو ٹارگٹ کیا گیا۔ بھارت نے 6 مقامات پر حملے کیے، جس میں 8 پاکستانی شہید اور 33 زخمی ہوئے۔ پاک فوج دشمن کی جارحیت کا جواب دے رہی ہے اور دیتی رہے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس –
NEWSLETTER
Sign up to read weekly email newsletter